PML-N has decided to conduct organizational meetings on the divisional level in Punjab from the 15th of September.

پاکستان مسلم لیگ(ن) 15ستمبر سے پنجاب کی ڈویژنل سطح کی تنظیمی میٹنگز کا فیصلہ

میٹنگ میں پارٹی قائد میاں نوازشریف خصوصی خطاب کرینگے۔

پارٹی صدر میاں شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اور دیگر مرکزی رہنماء شرکت کرینگے۔

پارٹی کی تنظیمی میٹنگ 15 ستمبر سے 30ستمبر تک جاری رہیں گئی۔

پارٹی کی تنظیمی میٹنگز کی میزبانی صدر پنجاب راناثناء اللّٰہ اور جنرل سیکرٹری پنجاب اویس لغاری کرینگے

کل ڈی جی خان ڈویژن کی میٹنگ ہوگی اور 16 ستمبر کو بہاولپور ڈویژن کی میٹنگ ہوگی۔

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث میڈیا نمائندگان کو دعوت نہیں دی گئی۔

میٹنگز کے آخر میں فوٹیجز اور پریس ریلیز میڈیا کو شیئر کردی جائیں گی۔

سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب عظمیٰ بخاری

POSTED BY
PMLN Punjab Digital Team

Leave A Comment