پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف کا پارٹی تنظیمی ونگز کے اجلاس سے خطاب۔
“نوازشریف کو سیاسی طور پرجتنا عوام مضبوط کرینگے , اتنا ہی پاکستان معاشی طور پر مضبوط ہوجائے گا”
“عوام اپنے ووٹ سے نوازشریف کو مضبوط کریں , مہنگائی ہم کردیں گے”
“اللہ تعالیٰ نے ہر بار نوازشریف کو پلس کیا ہر بار مائنس کرنے کی کوشش مائنس ہوگئی”
“صوبہ سندھ سمیت پاکستان کے کونے کونے میں ترقی کز سفر لے کر جائیں گے”
“عوام نوازشریف کو وزیراعظم نہیں بنارہے , اپنی خوشحالی کو یقینی بنارہے ہیں”
“نوازشریف کو ہمیشہ بحرانوں میں حکومت ملی لیکن انہوں نے ہمیشہ ملک کو بحرانوں سے نکالا”