صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب راناثناءاللّٰہ خاں کی زیرصدارت اجلاس میں مرکزی سیکرٹریٹ کے تمام ملازمین کی خدمات کو بھرپور سراہا گیا اور اُن میں تحائف بھی تقسیم کیے گئے