اجلاس میں مسلم لیگ(ن) پنجا ب کے صدر رانا ثناءاللّٰہ، مریم نواز، حمزہ شہباز شریف کی شرکت
اجلاس میں اویس لغاری ،عظمی بخاری ،ذیشان رفیق ،عبد الرحمن کانجو،ایم این ایز، ایم پی ایز اور پارٹی عہدیدار موجود تھے
اجلاس کے آغاز میں سیکرٹری جنرل پنجاب اویس لغاری نے تنظیمی امور پر بریفنگ دی
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کا اجلاس سے خطاب
مسلم لیگ(ن) جلد از جلد اپنی تنظیم سازی مکمل کرنے کی کوشش کررہی ہے:رانا ثناءاللہ کا اجلاس سے خطاب
مسلم لیگ(ن) کو منظم سیاسی قوت بنارہے ہیں:رانا ثناءاللہ
مسلم لیگ(ن) ایک بڑی جماعت ہے اور ہم نے ہر الیکشن میں یہ ثابت کرکے دیکھایا:رانا ثناءاللہ
ہمارا لیڈر قوم کا محبوب ترین لیڈر ہے:رانا ثناءاللہ
ہمیں اپنی طاقت کا درست استعمال کرنا آنا چاہیے:رانا ثناءاللہ
پاکستانی قوم کو تین مرتبہ اپنی منزل پر پہنچنے سے روک لیا گیا:رانا ثناءاللہ
قائداعظم نے پاکستان ووٹ کی طاقت سے حاصل کیا:رانا ثناءاللہ
قائداعظم کو وقت نہیں ملا کہ وہ پاکستان کو آئین دے سکتے:رانا ثناءاللہ
دوسری بار میاں نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا:رانا ثناءاللہ
تیسری بار میاں نوازشریف نے 5.8فیصد ترقی کی شرح دے کر پاکستان کی ترقی کی راہ پر ڈال دیا تھا:رانا ثناءاللہ
2017میں پاکستان کی ترقی کا سفر ایک بار پھر روک دیا گیا:رانا ثناءاللہ
ہمارا شانداری ماضی ہماری گواہی دیتا ہے انشاءاللہ ہمارا مستقبل بھی روشن ہے:رانا ثناءاللہ
وزیراعظم ہاﺅس کا خرچہ بڑھ گیا ہے لیکن قوم کو کفاعت شعاری کا درس دیا جاتا ہے