اسلام آباد: صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثناءاللّٰہ خاں کی سینئر صحافی و سابقہ چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی رہائشگاہ پر آمد، ابصار عالم صاحب کی تیمارداری کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔