انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے صدر مسلم لیگ ن پنجاب وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو منشیات برآمدگی کے مقدمے میں بری کر دیا

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے صدر مسلم لیگ ن پنجاب وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو منشیات برآمدگی کے مقدمے میں بری کر دیا

لاہور : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ  منشیات اسمگلنگ کے کیس میں بری ہو گئے۔

 وزیر داخلہ رانا ثنااللہ انسداد منشیات کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے کیس میں بریت کی درخواست دائر کی تھی۔

رانا ثنااللہ کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ مجھ پر کیس سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا لہٰذا بری کیا جائے ۔

POSTED BY
PMLN Punjab Digital Team

Leave A Comment